حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیه السلام:
ذِكْرُ اللّهِ لِأَهْلِ الصَّلاةِ اَكْبَرُ مِنْ ذِكْرِهِمْ اِيّاهُ، اَلاتَرى اَنَّـهُ يَقُولُ: اُذْكُرُونى اَذْكُرْكُمْ
امام محمد باقر علیه السلام نے فرمایا:
جتنا خدا نمازیوں کو یاد کرتا ہے اتنا نمازی خدا کو یاد نہیں کرتے۔ کیا تم نہیں دیکھتے کہ خداوند متعال فرماتا ہے: "تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد کروں گا"۔
بحار الانوار، ج 82، ص199